کراچی ، نماز جمعہ ، پتھراو ، پولیس خاتون ، زخمی
تہران(ایکنا) اورنگی ٹاؤن میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہوگئے اور پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں خاتون اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) پیر آباد زخمی ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 3507491 تاریخ اشاعت : 2020/04/11